اردو
اپنی ڈيوائس کو استعمال کرنے سے پہلے اس گائيڈ کو دهيان سے پڑهيں۔
ماڈل کے متعلق ہيں۔WLAN + LTE اس گائيڈ ميں * کے ساتھ نشان زد تمام معلومات
اپنی ڈیوائس استعمال کرنے سے پہلے پڑھنا
سب سے پہلے پڑھیں - ریگولیٹری معلومات
وائرليس مواصالت سے ليس آلہ ماڈلز کسی بھی ملک يا خطے ميں جہاں يہ وائرليس استعمال کے ليے منظور شدہ ہے
ريڈيو فريکوئنسی اور تحفظ کے معيارات کی تعميل کرتا ہے۔ اس کے عالوہ، اگر آپ کے پراڈکٹ ميں ٹيلی کام موڈيم
شامل ہو تو وہ آپ کے ملک کے ٹيلی فون نيٹ ورک کے ليے کنکشن کی ضروريات کے مطابق ہوتا ہے۔
اپنے آلہ ميں شامل وائرليس آالت کا استعمال کرنے سے پہلے يقينی طور پر اپنے ملک يا خطے کے ريگوليٹری نوٹس
پرhttps://support.lenovo.com ، ورژن کو حاصل کرنے کے ليےPDF کو پڑهيں۔ ريگوليٹری نوٹس کے
جائيں۔
مدد حاصل کریں
نيٹ ورک سروسز اور بلنگ کے ضمن ميں تعاون حاصل کرنے کے ليے، اپنے وائرليس نيٹ ورک آپريٹر سے
رابطہ کريں۔ اپنی ڈيوائس کو استعمال کرنے کے بارے ميں سيکھنے اور اس کی تکنيکی تفصيالت ديکھنے کے ليے
پر جائيں۔https://support.lenovo.com
اپنے صارف گائیڈ تک رسائی حاصل کرنا
آپ کے صارف گائيڈ ميں آپ کی ڈيوائس کے متعلق تفصيلی معلومات شامل ہوتی ہے۔ اپنے آلہ کی مطبوعات ڈاؤن لوڈ
پر جائيں اور اسکرين پر موجود ہدايات پر عمل کريں۔https://support.lenovo.com ،کرنے کے ليے
قانونی نوٹسز
کے ٹريڈ مارکسLenovo کا لوگو رياستہائے متحدہ امريکہ، ديگر ممالک، يا دونوں ميںLenovo اورLenovo
ہيں۔
ديگر کمپنی، پراڈکٹ، يا سروس کے نام دوسروں کے تجارتی عالمات يا سروس کی عالمات ہوسکتی ہيں۔
Dolby Laboratories( عالمات ڈولبی ليبارٹريز الئسنسنگ کارپوريشنD- اور ڈبلDolby, Dolby Atmos
)Dolby Laboratories( ) کے رجسٹرڈ ٹريڈ مارکس ہيں. ڈولبی ليبارٹريزLicensing Corporation
Dolby( سے الئسنس کے تحت تيار کردہ۔ خفيہ غير مطبوعہ کام۔ کاپی رائٹ © 2202-2102 ڈولبی ليبارٹريز
)۔ جملہ حقوق محفوظ۔Laboratories
" کنٹريکٹ کے تحت دياGSA" محدود اور ممنوعہ حقوق کا نوٹس: اگر ڈيٹا يا سافٹ ويئر جنرل سروسز ايڈمنسٹريشن
ميں متعين حدبنديوں کے ساتھGS-35F-05925 جاتا ہے تو، اس کا استعمال، دوبارہ تخليق، يا افشاء معاہدہ نمبر
مشروط ہے۔
37