کک اسٹینڈ کو کھولنا اور ایڈجسٹ کرنا
آپ اسٹينڈ کور استعمال کر کے ٹيبلٹ کا زاويہ ايڈجسٹ کر سکتے ہيں۔ کک اسٹينڈ کی کسی بھی سمت کو پکڑيں اور
آہستگی سے اس کو کھوليں يہاں تک کہ آپ حسب مرضی زاويے پر پہنچ جائيں۔
1
2
نقصان سے بچنے کيلئے، اسٹينڈ کور پر حد سے زيادہ دباؤ مت ڈاليں يا کک اسٹينڈ پر اس کی حرکت کی فطری
حد سے ما وراء طاقت مت لگائيں۔
ڈیوائس استعمال کرنا
:آپ اپنے ڈيوائس کو دو موڈز ميں استعمال کر سکتے ہيں
پوگو پن کے ذريعے کی بورڈ کے ساتھ
کی بورڈ کے بغير
41