Télécharger Imprimer la page

Lenovo Tab P11 Guide De Démarrage Rapide page 64

Masquer les pouces Voir aussi pour Tab P11:

Publicité

Les langues disponibles

Les langues disponibles

:‫نقصان سے بچنے کے ليے‬
‫بيٹری پيک کو آگ کے شعلوں يا ديگر حرارتی ذرائع سے دور رکھيں۔‬
‫بيٹری پاور کو پانی، بارش يا گھالنے والی ديگر سيال مادوں ميں کھول کر نہ رکھيں۔‬
‫بيٹری کو انہتائی تيز درجہ حرارت والے ماحول ميں نہ چھوڑيں۔‬
‫بيٹری پيک کو شارٹ سرکٹ سے گريز کريں۔‬
‫بيٹری پيک کو چھوٹے بچوں اور پالتو جانوروں کی پہنچ سے دور رکھيں۔‬
‫بيٹری کو ہوا کے بہت کم پريشر والے ماحول ميں مت چھوڑيں۔ اس کے نتيجے ميں دهماکہ يا آگ پکڑنے والے‬
‫مادہ يا گيس کا اخراج ہو سکتا ہے۔‬
‫بيٹری الئف بڑهانے کے ليے، ہم بيٹری کو ہر مرتبہ %03 سے %05 گنجائش پر رکھ کر چارج کرنے، اور اوور‬
‫ڈسچارج سے بچنے کے ليے ہر تين ماہ بعد دوبارہ چارج کرنے کی تجويز ديتے ہيں۔‬
‫آنکھوں کی حفاظت اور حفاظتی معلومات‬
‫ صارف کی آنکھوں کی صحت کو بھی اہميت‬Lenovo ،‫اپنی اسکرينز کی کارکردگی کی صالحيتوں پر مرتکز ہوئے‬
‫ کی "مدهم نيلی روشتی" کی سند حاصل ہے اور اسے اعتماد کے ساتھ‬TÜV Rheinland ‫ديتا ہے۔ اس پراڈکٹ کو‬
‫استعمال کيا جا سکتا ہے۔‬
‫ مالحظہ کريں۔‬https://support.lenovo.com ‫مزيد معلومات کے ليے، براہ کرم‬
‫ تعمیل نشان‬EurAsia
47

Publicité

loading

Ce manuel est également adapté pour:

Tb350fuTb350xu