قدريں عام طور پر اوپر مذکور قدروں سے کم ہوتی ہيں۔ يہ اس ليےSAR استعمال کے دوران، آپ کے آلہ کی حقيقی
ہے کيونکہ سسٹم کی کارکردگی کے مقاصد کے ليے اور نيٹ ورک ميں رکاوٹ کو کم کرنے کے ليے، ڈيوائس کی
آپريٹنگ پاور اس وقت خود بخود کم ہو جاتی ہے جب ڈيٹا کنکشن کے ليے فل پاور کی ضرورت نہيں ہوتی۔ ڈيوائس
ايکسپوژر کو مزيد گھٹانے ميںRF قدر اتنی ہی کم ہوگی۔ اگر آپ اپنےSAR سے پاور کا اخراج جتنا ہی کم ہوگا
دلچسپی رکھتے ہيں تو پھر آپ اپنے استعمال کو محدود يا سر اور جسم سے ڈيوائس کو دور رکھنے کے ليے ہينڈز
ڈرائیونگ سے متعلق احتیاطی تدابیر۔ گاڑی چالتے وقت ذمہ دارانہ اور محفوظ ڈرائيونگ آپ کی بنيادی ذمہ داری
دورہ، بے ہوشی، آنکھوں پر دباؤ اور بے آرامی۔ يہ ڈيوائس چمکيلی تصاوير ڈسپلے يا بلند آوازيں پيدا کرسکتا ہے۔
طبی ڈیوائسز۔ يہ ڈيوائس پيس ميکرز اور ديگر طبی آالت کے ساتھ مداخلت کر سکتا ہے۔ اگر آپ قابل تنصيب پيس
ميکر، ڈی فيبريليٹر، يا ديگر طبی آلہ استعمال کرتے ہيں، تو براہ کرم اس موبائل ڈيوائس کو استعمال کرنے سے قبل
اپنے نگہداشت صحت فراہم کنندہ اور ڈيوائس کے صانع سے مشورہ کريں۔ اگر آپ پيس ميکر يا ڈيفبريليٹر استعمال
اس موبائل ڈيوائس کو ہميشہ پيس ميکريا ڈی فيبريليٹر سے کم از کم 02 سينٹی ميٹر (8 انچ) کے فاصلے پر رکھيں۔
مداخلت کے امکان کو کم کرنے کے ليے براہ کرم موبائل ڈيوائس کو اس پہلو سے استعمال کريں جو پيس ميکر يا ڈی
°04 سے اوپر والے درجہ حرارت ميں استعمال نہC °0 سے نيچے ياC انتہائی حرارت یا ٹھنڈک۔ اپنے ڈيوائس کو
آپریشنل انتباہات۔ ڈيوائس کو عوامی حصوں ميں استعمال کرتے وقت تمام آويزاں کردہ عالمات پر عمل کريں۔
دهماکے سے پھٹنے والے ممکنہ حصے: دهماکے سے پھٹنے والے ممکنہ حصوں کے بارے ميں اکثر، ليکن ہيمشہ
نہيں، پوسٹ کيا جاتا ہے اور اس ميں بالسٹ والے عالقے، ايندهن کے اسٹيشنز، ايندهن بھرے جانے والے حصے
(جيسے کہ بوٹس ميں ڈيکس کے نيچے)، ايندهن يا کيميائی مادوں کی منتقلی يا ذخيرہ والی فيسيليٹيز يا عالقے جہاں ہوا
،ايسے کسی عالقے ميں داخل ہونے سے قبل اپنا ڈيوائس بند کرديں اور اپنی بيٹرياں چارج نہ کريں۔ ايسے عالقوں ميں
اسپتال۔ اسپتالوں، کلينکس يا نگہداشت صحت کی سہوليات ميں جب کہا جائے تو اپنے وائرليس ڈيوائس کو بند کرديں۔
طیارہ۔ جب بھی ايئر پورٹ يا ايئر الئن کے عملہ کے ذريعہ کہا جائے اپنے وائرليس ڈيوائس کو سوئچ آف کرليں۔
طيارے پر سوار ہوتے وقت وائرليس ڈيوائس کے استعمال کے بارے ميں ايئر الئن کے عملہ سے بات کريں، اگر آپ
کے ڈيوائس ميں 'فالئٹ موڈ' ہے تو طيارے پر سوار ہونے سے قبل اسے فعال کرنا ضروری ہے۔
فری کٹ کو استعمال کرتے ہوئے ايسا آسانی کے ساتھ کر سکتے ہيں۔
:کرتے ہيں، تو آپ کے درج ذيل احتياطی تدابير پر توجہ دينے کی سفارش کی جاتی ہے
جب آپ کو شبہ ہو کہ مداخلت ہو رہی ہے تو، موبائل ڈيوائس کو فور ا ً آف کرديا جانا چاہيئے۔
°06 سے اوپر نہ کريں۔C °02- سے نيچے ياC کريں۔ اپنے ڈيوائس کا نقل و حمل
ميں کيميائی مادے يا ذرات، جيسے کہ اناج کی دهول يا دهاتی پاؤڈرز شامل ہوں۔
چنگارياں نکل سکتی ہيں اور دهماکہ ہوسکتا ہے يا آگ لگ سکتی ہے۔
ايسی درخواستيں حساس طبی آالت کے ساتھ امکانی مداخلت کو روکنے کے ليے ہوتی ہيں۔
ہے۔ ہميشہ مقامی قوانين و ضوابط کی پابندی کريں۔
54
فيبريليٹر سے دور ہو۔