آپ کی ڈیوائس کی تیاری
کارڈز انسٹال کرنا
خاکے ميں دکھائی گئی صورت کے مطابق کارڈز انسٹال کريں۔
*
کارڈ ڈالنے يا نکالنے سے پہلے ڈيوائس کو پاور آف کريں۔
کارڈ سالٹ نہيں ہے۔SIM ورژن ميں نينوWLAN
اپنی ڈیوائس کو چارج کرنا
USB اپنی ڈيوائس کے ساتھ آنے والی کيبل اور
پاور ايڈاپٹر کے ذريعے اپنی ڈيوائس کو پاور کے
آؤٹ ليٹ سے مربوط کريں۔
آن کرنا
پاور بٹن کو دبا کر اس وقت تک پکڑے رکھيں جب تک
کا لوگو ظاہر نہ ہوجائے۔Lenovo
39