خطرہ: پالسٹک بيگ خطرناک ہو سکتے ہيں۔ پالسٹک بيگ کو شيرخوار بچوں اور چھوٹے بچوں سے دور رکھيں تا
انتباہ: کسی بھی ذرائع سے زائد وقت کے ليے اونچے شور کا سامنا کرنا آپ کی سماعت کو متاثر کر سکتا ہے۔ آواز
جتنی زيادہ اونچی ہو گی اتنی کم مدت ميں يہ آپ کی سماعت کو متاثر کر سکتی ہے۔ اپنی سماعت کی حفاظت کے
،اگر آپ کو سننے ميں دشواری ہو رہی ہے، بشمول دباؤ کا احساس ہو رہا ہے يا آپکے کان بھرے ہوئے لگ رہے ہيں
آپکے کانوں ميں گھنٹی بج رہی ہو يا بات ٹھيک سے نہيں سنائی دے رہی ہو تو، آپ ہيڈسيٹ يا ہيڈ فون کے ذريعہ آلہ
سماعت ميں ممکنہ خرابی سے بچنے کے ليے، طويل عرصہ تک آواز کی اونچی سطح پر نہ سنيں۔
آپ کی ڈيوائس کوئی کھلونا نہيں ہے۔ ديگر سبھی اليکٹريکل پراڈکٹس کی طرح، بجلی کے جھٹکے کا خطرہ کم کرنے
کے ليے اليکٹريکل پراڈکٹس کی ديکھ بھال اور استعمال کے دوران احتياط برتنی چاہيے۔ اگر والدين بچوں کو ڈيوائس
استعمال کرنے کی اجازت دينے کا انتخاب کرتے ہيں، تو موبائل ڈيوائس کو استعمال کرنے اور ہاتھ لگانے کے دوران
) پاور اڈپٹر اور چھوٹے پرزے سميت، قابل اطالق کے طور پرac والدين کو خرابی کے ليے وقت ا ً فوقت ا ً (بشمول
موبائل آلہ کا معائنہ کرنا چاہيے۔ معمول کے مطابق اس موبائل ڈيوائس کو چيک کرکے يقينی بنائيں کہ ڈيوائس صحيح
خطرہ: اندرونی قابل ريچارج ليتھيم آئن بيٹری کو بدلنے کی کوشش نہ کريں۔ اصل بيٹری کو کسی غير مطابقت پذير
قسم سے تبديل کرنے کے نتيجے ميں ذاتی نقصان يا دهماکے، بہت زيادہ حرارت، يا ديگر خطرات کے باعث امالک
کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔ بيٹری پيک ميں تبديلی يا اسے الگ کرنے کی کوشش نہ کريں۔ ايسا کرنے کی کوشش ضرر
جب بيٹری کو تلف کر رہے ہوں، تو اس سے متعلقہ تمام مقامی آرڈينينسز يا ريگوليشنز پر عمل کريں۔ بيٹری پيک کو
عام ميونسپل کچرے ميں مت تلف کريں۔ استعمال کردہ بيٹريوں کو ہدايات کے مطابق ہی تلف کريں۔
تحفظ اور استعمال سے متعلق اہم معلومات
زيادہ تيز آواز ميں اپنے ہيڈسيٹ يا ہيڈ فون کے استعمال کے وقت کو محدود کريں۔
اطرافی شور کو روکنے کے ليے آواز اونچی کرنے سے گريز کريں۔
اگر آپ اپنے قريب کے لوگوں کو نہيں سن پا رہے ہيں تو آواز کو کم کريں۔
کو سننا روک ديں اور اپنے سننے کی صالحيت کی جانچ کروائيں۔
امکانی خطرے کے بارے ميں انہيں اپنے بچے يا بچی کو متنبہ کرنا چاہيے۔
سے کام کر رہی ہے اور بچوں کے استعمال کے ليے محفوظ ہے۔
رساں دهماکے يا بيٹری کے سيال مادے کے رسنے کا باعث بن سکتی ہے۔
کہ دم گھنٹے کا کوئی خطرہ الحق نہ ہو۔
بہت زیادہ مقدار میں استعمال کے متعلق انتباہ
والدین اور بالغ نگرانوں کے لیے حفاظتی ہدایات
اندرونی قابل ری چارج بیٹری کا انتباہ
بيٹری پيک ميں تھوڑی مقدار ميں مضر مادے پائے جاتے ہيں۔
46
پالسٹک بیگ نوٹس
:ليے