ResMed AirSense 10 / AirCurve 10 / Lumis آکسی ميٹر ايڈاپٹر کو خصوصی طور پرAir10 •
• آکسی ميٹر ايڈاپٹر کے کسی بهی حصہ کو صاف کرنے کے ليے سيال کا استعمال نہ کريں۔
• ايسے عوامل جس سے نبض والے آکسی ميٹر کی کارکردگی ميں کمی آسکتی ہے يا پيمائش کی درستگی
متاثر ہوسکتی ہے ان ميں درج ذيل شامل ہيں: حد سے زياده محيط روشنی، حد سے زياده رفتار، برقی
،مقناطيسی مداخلت، خون کے بہاؤ ميں رکاوٹ (شريانی کتهيٹرز، بلڈ پريشر کف، انفيوژن کی الئنيں
،وغيره(، سينسر ميں نمی، سينسر کو غلط طريقے سے لگانا، غلط قسم کا سينسر، نبض کا ناقص معيار
،عصبی نبض کی دهڑکنيں، انيميا يا ہيموگلوبين کی کم کثافتيں، کارڈيوگرين يا ديگر درون وريد ڈائيز
کاربوکسی ہيموگلوبين، ميٹ ہيموگلوبين، ہيموگلوبين کی گڑبڑی، مصنوعی ناخن يا فنگرنيل پالش، يا سينسر
اور اپنےResMed ياد رکهيں: اس ڈيوائس کے تعلق سے ہونے والے کسی سنگين واقعات کی اطالع
256
ڈيوائسز کے ساته استعمال کے ليے تيار کيا گيا ہے۔
ملک کے مستند حکام کو دی جانی چاہيئے۔
اپنے ڈيوائس کا رہنما برائے صارف مالحظہ کريں۔
کا دل کی سطح پر نہ ہونا۔
محدود وارنٹی