آکسی ميٹر کو باہر نکاليں۔Xpod آکسی ميٹر ايڈاپٹر پر موجود آکسی ميٹر پورٹ سے
4 .
آکسی ميٹر سے انگلی کے سينسر والے کبيل کو ہٹائيں۔Xpod
5 .
کارڈ کو دبائيں۔SD کارڈ کور کهوليں اور اسے باہر نکالنے کے ليےSD
6 .
کارڈ کو حفاظتی فولڈر ميں رکهيں اور اسے آکسی ميٹر ايڈاپٹر اور صارف کے اس رہنما خطوط کےSD
7 .
ساته اپنے نگہداشت فراہم کننده کو واپس بهيج ديں۔
صفائی اور ديکه بهال
ضروری ہونے پر، آکسی ميٹر ايڈاپٹر کے باہری حصہ کو صاف، خشک کپڑے سے پونچهيں۔ آکسی ميٹر اور
اس کے سينسر کو صاف کرنے کے طريقہ کے بارے ميں ہدايات کے ليے، ان لوازمات کے ساته فراہم کرده
صارف کا رہنما مالحظہ کريں۔
خرابی دور کرنا
اگر آپ کو کوئی مسئلہ درپيش ہے تو، خرابی دور کرنے والے درج ذيل موضوعات مالحظہ کريں۔ اگر آپ
www.resmed.com مسئلہ کو حل نہيں کرپاتے ہيں تو، اپنے نگہداشت فراہم کننده سے رابطہ کريں يا
مالحظہ کريں۔ آکسی ميٹر ايڈاپٹر کو کهولنے کی کوشش نہ کريں۔
حل
مسئلہ/ ممکنہ وجہ
: اپنے فنگر سينسر کو چيک کريں يا آکسيميٹری کے بغير جاریLumis / AirCurve 10 / AirSense 10
رکهنے کے ليے اوکے دبائيں
: آکسی سينسر کو چيک کريں يا کوئی آکسيميٹری ڈيٹا درج نہيں کو قبول کرنے کے ليے ڈائل دبائيںS9
يہ يقينی بنائيں کہ اس لوازمہ کے ساته فراہم کرده ہدايات کے
انگلی کے نبض کا سينسر آپ کی انگلی سے
مطابق انگلی کے نبض کا سينسر مناسب طريقے سے منسلک
منسلک نہيں ہے
ہو۔
آکسیXpod اس لوازمات کے ساته فراہم کرده ہدايات کے مطابق
معالجہ کی شروعات ميں سينسر کيبل
ميٹر کنيکٹر اور سينسر کيبل کو منقطع کريں اور پهر سے
آکسی ميٹر سے مربوط نہيں ہوتاہے۔Xpod
مربوط کريں۔
152 اردو