عالمات
:درج ذيل عالمتيں آپ کے آکسی ميٹر ايڈاپٹر يا پيکيجنگ پر ظاہر ہوسکتی ہيں
يوروپ کا مجاز نمائنده۔
مينوفيکچرر۔
استعمال سے قبل ہدايات پڑهيں۔
احتياط/انتباه۔
انگليوں کے داخل ہونے اور عمودی طورIP21 سيريل نمبر۔
کيٹالگ نمبر۔
بيچ کا کوڈ۔
LOT
انگلی کے سائز کی چيزوں اور خصوصی سمت سے 51 ڈگری
پر پانی گرنے کے خالف تحفظ
IP22
درجہ حرارت کی حد۔
نمی کی حد۔
اوپر ٹيڑها کرنے پر پانی گرنے سے تحفظ يافتہ ہے۔
لوازمہ۔BF قسم
کينيڈين اسٹينڈرڈ ايسوسی ايشن۔
چين کا آلودگی پر قابو پانے واال لوگو۔
صرف نسخہ پر )يو ايس ميں، وفاقی قانون ان ڈيوائسز کو معالج کے آرڈر کے ذريعہ يا اس
طبی آلہ۔
درآمد کننده۔
فضائی دباؤ کی حد۔
کے ساته فروخت کا پابند بناتا ہے(۔
پر عالمات فرہنگ ديکهيں۔ResMed.com/symbols
:يادداشتيں
آکسی ميٹر ايڈاپٹر پر الگو ہوتی ہے۔S9 درجہ بندی صرفIP21 •
آکسی ميٹر ايڈاپٹر پر الگو ہوتی ہے۔Air10 درجہ بندی صرفIP21 •
ماحولياتی معلومات
اس ڈيوائس کو عليحده طور پر تلف کيا جانا چاہئے، نہ کہ بغير چهانٹے ہوئے ميونسپل کوڑے ميں۔ اپنے ڈيوائس
کو تلف کرنے کے ليے، آپ کو اپنے عالقہ ميں دستياب مناسب جمع کاری، دوباره استعمال کرنے اور ری
سائيکلنگ سسٹمز کو استعمال کرنا چاہيئے۔ جمع کاری، دوباره استعمال کرنے اور ری سائيکلنگ سسٹمز کو
قدرتی وسائل پر دباؤ کو کم کرنے اور ماحوليات کو نقصان پہنچانے والے خطرناک مادے روکنے کے ليے
تيار کيا گيا ہے۔
254