) پ ر اڈكٹ كےa :يہ محدود وارنٹى درج ذيل كا احاطہ نہيں كرتى
نامناسب استعمال، � ب ے جا استعمال، اس ميں ترميم يا اس كى
) كسى بهى سروس كىb تبديلى كے باعث ہونے واال كوئى نقصان؛
كىResMed تنظيم كى جانب سے كى جانے والى مرمت جو كہ
جانب سے اس طرح كى مرمت كے ل� ی ے واضح طور پر مجاز نہيں � ہ ے؛
) سگريٹ، پائپ، سگار يا ديگر تمباكو نوشى كى وجہ سے ہونے واالc
) پ ر اڈكٹ پر يا اس ميں پانى گر جانے سےd كوئى نقصان يا آلودگى؛
اصل خريداری كے خطے سے باہر فروخت شدہ، يا دوبارہ فروخت
)"EU"( شدہ، پ ر اڈكٹ پر وارنٹى غير موثر ہو جاتى � ہ ے۔ يورپى يونين
") ميں موجود ملک ميںEFTA"( يا يورپى فری ٹريڈ ايسوسى ايشن
� ہ ے۔EFTA اورEU خريدی گئى پ ر اڈكٹ كے ل� ی ے، "خطے" سے م ر اد
ناقص پ ر اڈكٹ كى وارنٹى كے دعوی ٰ جات اصل صارف كى جانب سے
،يہ وارنٹى ديگر تمام صريح يا مضمر وارنٹيوں كى جگہ ليتى � ہ ے
جس ميں كسى خاص مقصد كے ل� ی ے خريد و فروخت كى اہليت يا
موزونيت كى كوئى مضمر وارنٹى بهى شامل � ہ ے۔ بعض خطے يا
رياستيں اس بات كو محدود كرنے كى اجازت نہيں ديتيں كہ كوئى
مضمر وارنٹى كتنى مدت تک چلے گى، لہ ٰ ذا مذكورہ باال محدوديت
كسى بهى ا � ی سے حادثاتى يا نتيجہ جاتى نقصانات كےResMed
ل� ی ے ذمہ دار نہيں ہو گا جن كے بارے ميں دعوی ٰ كيا گيا � ہ ے كہ وہ
پ ر اڈكٹ كى فروخت، تنصيب يا استعمال كے نت� ی ح ب ےResMed كسى
ميں ہوئے ہيں۔ بعض خطے يا رياستيں حادثاتى يا نتيجہ جاتى
نقصانات كو خارج يا محدود كرنے كى اجازت نہيں ديتيں، لہ ٰ ذا
مذكورہ باال محدوديت كا اطالق آپ پر نہيں ہو سكتا۔
يہ وارنٹى آپ كو مخصوص قانونى حقوق ديتى � ہ ے، اور آپ كے پاس
ديگر حقوق بهى ہو سكتے ہيں جو خطہ در خطہ مختلف ہوتے
ہيں۔ اپنى وارنٹى كے حقوق كے حوالے سے مزيد معلومات كے ل� ی ے، ا� پ نے
دفتر سے ر ابطہ كريں۔ResMed ڈيلر ياResMed مقامى
ResMed. كى محدود وارنٹى پر تازہ ترين معلومات كے ل� ی ےResMed
84
ہونے واال كوئى نقصان۔
خريداری كے مقام پر ك� ی ے جانے چاہئيں۔
كا آپ پر اطالق نہيں ہو سكتا۔
مالحظہ كريں۔com