Lenovo K11 Power Guide De Démarrage Rapide page 15

Table des Matières

Publicité

Les langues disponibles

Les langues disponibles

‫تعاون حاصل کریں۔ نیٹ ورک سروس اور بلنگ پر تعاون حاصل کرنے کے لیے، اپنے وائرلیس نیٹ‬
‫ورک آپریٹر سے رابطہ کریں۔ اپنے اسمارٹ فون کو استعمال کرنے کا طریقہ سیکھنے اور اس کی‬
‫ میں جائیں۔‬http://support.lenovo.com ،‫تکنیکی تفصیالت دیکھنے کے لیے‬
،‫اشاعتیں ڈاؤن لوڈ کرنا۔ تازہ ترین اسمارٹ فون کے صحیفے حاصل کرنے کے لیے‬
‫اپنے صار ف گائیڈ تک رسائی حاصل کرنا۔ آپ کی صارف گائیڈ آپ کے اسمارٹ فون کے متعلق‬
،‫مفصل معلومات پر مشتمل ہوتی ہے۔ اپنی صارف گائیڈ تک رسائی حاصل کرنے کے لیے‬
‫ پر جائیں اور اسکرین پر موجود ہدایات پر عمل کریں۔‬http://support.lenovo.com
‫قانونی معلومات۔ یہ گائیڈ قانونی، حفاظتی، اور ریگولیٹری کی اہم معلومات فراہم کرتا ہے جسے آپ‬
‫کو اپنا پروڈکٹ استعمال کرنے سے قبل پڑھ لینا چاہئیے۔ مزید معلومات کے لیے، اپنا صارف رہنما‬
‫پانی سے حفاظت۔ آپ کا فون واٹر پروف نہیں ہے۔ اپنے فون کے پانی سے حفاظت والے ڈیزائن اور‬
‫°53 تک ہیں۔ مثالی ذخیرہ کی‬C ‫°0 سے‬C ‫استعمال کی درجہ حرارت۔ مثالی آپریٹنگ درجہ حرارت‬
‫°54+ ہیں۔ انتہائی گرم یا ٹھنڈ سے آپ کے آلے یا اسیسریز کو نقصان‬C ‫°02 سے‬C ‫درجہ حرارت‬
‫بیٹری کا تحفظ۔ جلنے اور زخمی ہونے سے بچنے کے لیے، آپ کے فون میں موجود بیٹری کو صرف‬
‫ کے منظور شدہ سروس سینٹر کے ذریعہ یا اس جیسے کسی ماہر شخص کے ذریعہ ہٹایا‬Lenovo
‫اگر آپ کا فون جواب دینا بند کر دیتا ہے تو، پاور بٹن کو اس وقت تک دبا کر رکھیں جب تک اسکرین‬
‫ چارجر استعمال‬Lenovo ‫سیاہ نہ ہو جائے اور آپ کا فون ری اسٹارٹ نہ ہو جائے۔ اپنا فون موافق‬
،‫زیادہ والیم کے استعمال کے بارے میں تنبیہ۔ ممکنہ سماعت کے نقصان سے بچنے کے لیے‬
‫ڈسپوزل اور ری سائیکلنگ۔ معقول طور پر ری سائیکل والے پروڈکٹس اور پیکجنگ کی‬
‫مدد کرنے کے لیے، اپنے پروڈکٹ کے ساتھ فراہم کردہ قانونی، حفاظتی، اور ریگولیٹری‬
‫)۔ آپ کا فون ریڈیو لہروں کے رابطے میں آنے کے لیے بین‬ICNIRP( ‫مخصوص جذب کی شرح‬
‫ ہدایات کے تحت آپ کے فون ماڈل کے لیے اعلی‬ICNIRP ‫االقوامی رہنما ہدایات کو پورا کرتا ہے۔‬
‫سروس، معاونت، اور وارنٹی کی معلومات۔ درج ذیل معلومات اس سروس سپورٹ کی وضاحت کرتی‬
‫ہے جو آپ کے پروڈکٹ کے لیے، وارنٹی کے دوران یا آپ کے پروڈکٹ کی پوری زندگی کے دوران‬
‫ کے منظور شدہ سروس فراہم‬Lenovo ‫دستیاب ہے۔ وارنٹی کی شرائط کی مکمل وضاحت کے لیے‬
‫ سپورٹ ٹیلیفون کی فہرست۔ ٹیلیفون نمبرز بغیر نوٹس‬Lenovo ‫عالمی پیمانے پر‬
‫کے تبدیل ہوسکتے ہیں۔ کسٹمر سپورٹ سینٹر کی تازہ ترین ٹیلیفون فہرست ہمیشہ‬
‫ پر دستیاب‬https://lenovomobilesupport.lenovo.com/us/en/supportphonelist
‫ ری سیلر یا منظور‬Lenovo ‫ہے۔ اگر آپ کے ملک یا عالقے کا ٹیلیفون نمبر درج نہ ہو تو، اپنے‬
‫دیکھ بھال کے بارے میں مزید معلومات کے لیے، اپنے صارف کی گائیڈ دیکھیں۔‬
‫کرکے چارج کریں۔ دوسرے چارجرز کا استعمال تجویزکردہ نہیں ہے۔‬
0.63 W/kg
1.53 W/kg
‫مدد کے ساتھ بہت کچھ کریں‬
‫ پر جائیں۔‬http://support.lenovo.com
‫شدہ سروس فراہم کنندہ سے رابطہ کریں۔‬
15
‫زیادہ دیر تک تیز والیم میں نہ سنیں۔‬
‫معلومات دیکھیں۔‬
:‫ اقدار مندرجہ ذیل ہیں‬SAR ‫ترین‬
SAR ‫جسم سے پنہا‬
‫کنندگان سے رابطہ کریں۔‬
‫مطالعہ کریں۔‬
‫پہنچ سکتا ہے۔‬
‫جانا چاہیے۔‬
SAR ‫ہیڈ‬
• 

Publicité

Table des Matières
loading

Ce manuel est également adapté pour:

K11

Table des Matières