رہنمائے صارف۔ آپ کی صارف گائیڈ آپ کے فون کے متعلق مفصل معلومات پر مشتمل ہوتی ہے۔
پر صارف گائیڈ اور مزید بہت کچھ حاصل کریں۔lenovomobilesupport.lenovo.com
قانونی معلومات۔ یہ گائیڈ قانونی، حفاظتی، اور ریگولیٹری کی اہم معلومات فراہم کرتا ہے جسے آپ کو
اپنا پروڈکٹ استعمال کرنے سے قبل پڑھ لینا چاہئیے۔ مکمل قانونی معلومات کے لیے، ابتدائی اسکرین
کو ٹیپ کریں، پھر قانونی معلومات ٹائپ کریں، یا
پانی سے حفاظت۔ آپ کا فون واٹر پروف نہیں ہے۔ اپنے فون کے پانی سے حفاظت والے ڈیزائن اور
بیٹری کا تحفظ۔ جلنے اور زخمی ہونے سے بچنے کے لیے، آپ کے فون میں موجود بیٹری کو صرف
کے منظور شدہ سروس سینٹر کے ذریعہ یا اس جیسے کسی ماہر شخص کے ذریعہ ہٹایاLenovo
اگر آپ کا فون جواب دینا بند کر دیتا ہے تو، پاور بٹن کو اس وقت تک دبا کر رکھیں جب تک اسکرین
چارجر استعمالLenovo سیاہ نہ ہو جائے اور آپ کا فون ری اسٹارٹ نہ ہو جائے۔ اپنا فون موافق
°02- سےC )-4°F( کرکے چارج کریں۔ دوسرے چارجرز کا استعمال تجویزکردہ نہیں ہے۔ اپنا فون
°54 سے زیادہ درجۂ حرارت میں چارج نہ کریں۔ مزید معلومات کے لیے، اسC )113°F( کم یا
lenovomobilesupport.lenovo.com/legal گائیڈ کی "قانونی معلومات" سیکشن دیکھیں، یا
زیادہ تیز والیم کے استعمال کے بارے میں تنبیہ۔ ممکنہ سماعت کےنقصان سے بچنے کے
لیے، زیادہ دیر تک تیز والیم میں نہ سنیں۔ جب آپ کے ہیڈ سیٹ کا والیم زیادہ والیم کی حد
پر پہنچتا ہے، تو ایک تنبیہ ظاہر ہوتی ہے۔ اسے برخاست کرنے کے لیے ٹھیک ہے پر
ٹیپ کریں، یا ایک سے پانچ سیکنڈز تک انتظار کریں، پھر انتباہ کو برخاست کرنے کے
لیے والیم تیز کریں بٹن کو دبائیں اور ایڈجیسٹ کرنا جاری رکھنے کے لیے والیم کو اہل بنائیں۔
ڈسپوزل اور ری سائیکلنگ۔ پروڈکٹس اور پیکیجنگ ذمہ داری سے ری سائیکل کرنے میں
مالحظہ کریں۔lenovomobilesupport.lenovo.com/legal ،مدد کرنے کے لیے
°54 سے زیادہ درجۂC )113°F( °02- سے کم یاC )-4°F( زیادہ گرمی یا سردی۔ اپنا فون
°06سےC )140°F( °02- سے کم یاC )-4°F( حرارت میں چارج نہ کریں۔ اپنا فون
قانونی دستبرداریاں۔ جو خصوصیات، سروسز اور ایپلی کیشنز نیٹ ورک پر مبنی ہیں اور اگر وہ
سبھی عالقوں میں دستیاب نہ ہوں؛ تو اضافی شرائط/چارجز اطالق ہو سکتے ہیں۔ اس گائیڈ میں موجود
Lenovo پروڈکٹ کی خصوصیات اور دیگر معلومات کو اشاعت کے وقت صحیح سمجھا جاتا ہے۔
بغیر نوٹس کے کسی بھی معلومات کو درست کرنے اور اس میں تبدیلی کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
تحکیم۔ ایک بائنڈنگ ثالثی شق آپ کی خریداری پر کنٹرول کرتا ہے۔ مزید معلومات اور کس طرح آپٹ
) کی قدریں دیکھنےSAR( معلومات (آن ای لیبل)۔ اس فون کے لیے مخصوص جذب کی شرحSAR
پر ٹیپ کریں، پھر ریگولیٹری لیبلس
مالحظہ کریں۔lenovomobilesupport.lenovo.com/legal
دیکھ بھال کے بارے میں مزید معلومات کے لیے، صارف کی گائیڈ دیکھیں۔
آؤٹ کرنا ہے اس کے لیے، اپنے فون کے ساتھ آئے ہوئے قانونی گائیڈ دیکھیں۔
> کے لیے، ہوم اسکرین سے اوپر سوائپ کریں اور ترتیبات
ٹائپ کریں، یا اپنے فون کے ڈائل پیڈ سے #70#* ٹائپ کریں۔
مدد اور مزید بہت کچھ کریں
زیادہ درجۂ حرارت میں اسٹور یا استعمال نہ کریں۔
13
> سے اوپر پھیریں اور ترتیبات
جانا چاہیے۔
مالحظہ کریں۔